Saturday, 4 August 2012

MAKE RUN COMMAND


  1. دوست آ ج ميں آپ لوگوں کو رن کمانڈ بنانے کا طريقہ بتاتا ہو 
بس آپ کو کرنا يہ ہے کے نيچے جو سافٹ وير ہے اسے ڈاون لوڈ کريں اور اسے استعمال کرنے کا طريقہ نيچے ميں نے سکريں شوٹ کي مدد سے بتايا ہے 
اس سے اپني رن کمانڈ بنا سکتے ہيں

سافٹ وير کا نام ايڈ ٹو رن ہے .اور يہ پورٹ ايبل ہے اس کو صرف ڈاون لوڈ کر کے استعمال کريں





DOWNLOAD NOW




No comments:

Post a Comment