Tuesday, 31 July 2012

check mobilink number trick


if u want to check your Mobilink/jazz sim number than dial *99#
its free n easy.
.اگر آپ اپنی جاز کی سم کا نمبر بھول گئے ہیں یا ایسی سم آپ کے پاس موجود ہے جس کا نمبر آپ کو معلوم نہیں تو بالکل بھی پریشان مت ہو
    آپ انتہائی آسانی سے اپنا جاز کا نمبر معلوم کر سکتے ہیں، بس آپ مندرجہ ذیل کوڈ لکھیں اور ڈائل کر دیں آپ کا نمبر آپ کے موبائل کی سکرین پر نمودارہوجائے گا۔
*99#

No comments:

Post a Comment